اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

کنز المدارس بورڈ دعوت اسلامی

نصابی کتب وشروحات

تعارف

الحمد للہ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ملک و بیرونِ ملک میں طلبہ و طالبات کو زیورِ علم سے آراستہ کرنے کے لئے الگ الگ ادارے قائم ہیں جن میں حفظ و ناظرہ، تجویدو قراءت، مختلف اسلامی کورسز، درسِ نظامی اور مختلف تخصصات کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس کا مختصر تعارف پیشِ خدمت ہے:8 دسمبر 1990ء کو امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے کراچی کے علاقے شو مارکیٹ گارڈن میں حفظ و ناظرہ کے ادارے بنام ”مدرسۃ المدینہ“ جبکہ 1994ء میں نیو کراچی کے علاقے گودھرا کالونی میں بوائز کے لئے درسِ نظامی کے ادارے بنام ”جامعۃ المدینہ“ کی بنیاد رکھی اور گرلز کے لئے درسِ نظامی کا آغاز چار سال بعد 1999ء میں بابری چوک گرومندر کراچی میں ہوا نیز دنیا کے مختلف ممالک میں آن لائن حفظ و ناظرہ اور دیگر اسلامک کورسز کا آغاز

الحمد للہ اس سائٹ پہ درس نظامی کی کتب وشروحات(عربی،اردو،فارسی)میں تمام بورڈز کی اپلوڈ ہو چکی ہیں اور کچھ اپلوڈ ہو رہی ہیں جنہیں آپ باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
دعاؤں کا طالب:حافظ محمد حسنین اسدی

گیلری

Scroll to Top