اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

نصابی کتب وشروحات

تعارف

وفاق المدارس العربیہ پاکستان یہ مسلک دیوبند کا تعلیمی بورڈ ہے جو ملتان میں واقع ہے اس کا نصاب تعلیم اور دائرہ کار دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
الحمد للہ اس سائٹ پہ درس نظامی کی کتب وشروحات(عربی،اردو،فارسی)میں تمام بورڈز کی اپلوڈ ہو چکی ہیں اور کچھ اپلوڈ ہو رہی ہیں جنہیں آپ باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
دعاؤں کا طالب:حافظ محمد حسنین اسدی

گیلری

Scroll to Top