اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان

نصابی کتب وشروحات

تعارف

دینی مدارس ‘‘ جیسا کہ اس کے الفاظ سے عیاں ہے کہ اس سے مراد وہ مراکز علم و دانش ہیں جہاں دینی تعلیم وتربیت کے جوہر سے دلوں کو بہرہ مند کیا جاتا ہے اور نور ایمانی سے لبریز و منور کرنے کا عمل مبارک انجام پاتا ہے ۔ دینی مدارس کے اعزاز کا اہم اور اعظم سبب ’’صفہ و اصحاب صفہ‘‘ کے ساتھ ان کی نسبت جمیلہ ہے اور ’’صفہ‘‘ وہ پہلی اسلامی درسگاہ ہے جس کے منتظم ومعلم آقائے دوجہاں ، معلم انس وجان حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وعلیٰ آلہ واصحابہ وسلم کی ذات والاصفات ہے، اس درسگاہ کے طلباء ’’صحابیت ‘‘کے اعلیٰ وا رفع مقام اور تاج عزت سے سرفراز ہیں ۔ دنیا کی اس پہلی اسلامی یونیورسٹی کا محل وقوع’’ مسجد نبوی‘‘ علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والسلام کی عطر بینر فضاؤں سے معطر ہے۔.  

الحمد للہ اس سائٹ پہ درس نظامی کی کتب وشروحات(عربی،اردو،فارسی)میں تمام بورڈز کی اپلوڈ ہو چکی ہیں اور کچھ اپلوڈ ہو رہی ہیں جنہیں آپ باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
دعاؤں کا طالب:حافظ محمد حسنین اسدی

گیلری

Scroll to Top