
تعارف حافظ محمد حسنین اسدی
نام محمد حسنین بن خادم حسین
پیدائش
آپ 10 مارچ 1999 کو قصبہ گجرات کے ایک گاؤں حاجی شاہ میں پیدا ہوئے ۔
ابتدائی تعلیم
آپ نے ناظرہ قرآن اپنے چچا ڈاکٹر ملازم حسین سندیلا سے کیا اور حفظ قرآن علامہ قاری فیض بخش اسدی،قاری عبد الرشید چشتی اور قاری محمد اقبال سواگی سے کیا۔
درس نظامی
آپ نے دارالعلوم غوثیہ مہریہ چوک شاہ عباس ملتان میں درس نظامی کی تعلیم کا آغاز کیا اور الحمد للہ مکمل 8 سال اسی جامعہ تعلیم حاصل کی۔
اساتذہ کرام
امام المدرسین حضرت علامہ مولانا حاجی نذیر احمد مہروی دامت برکاتہم العالیہ
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الرشید مہروی نور اللہ مرقدہ
حضرت علامہ مولانا محمد اسماعیل فیضی صاحب، حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ارشاد قادری صاحب،حضرت علامہ مولانا غلام قاسم باروی صاحب،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم فیضی صاحب،حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اقبال فاروقی صاحب۔۔۔۔۔
دنیاوی تعلیم
قصبہ گجرات سے میٹرک کی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایف ۔اے کیا اور اب بی ۔اے جاری ہے ۔
اور ٹائمز انسٹیٹیوٹ ملتان سے ایم فل اسلامک سٹڈیز میں دوسرا سمسٹر چل رہا ہے ۔
برائے رابطہ
- دارالعلوم غوثیہ مہریہ چوک شاہ عباس ملتان
- 03015879123